پرویز عالم پاپا ڈی آرسی کمیٹی سیدو شریف کے چئیرمین منتخب

ضیاء الحق تاجک کو وائس چئیرمین منتخب کیا گیا

سیدو شریف ڈی آر سی کمیٹی کا انتخاب مکمل،صحافی پرویز عالم پاپا چیئر مین اور ضیاء الحق تاجک وائس چیئر مین منتخب ہوگئے،گذشتہ روزاس حوالے سے انتخابی اجلاس ہوا جس میں ڈی آرسی ممبران اورعمائدین نے شرکت کی،اجلاس کے دوران باہمی مشاورت سے متفقہ طورپر پرویز عالم پاپاکو چیئر مین اور ضیاء الحق تاجک وائس چیئر مین منتخب کردیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ڈی آر سی کمیٹی کا انتخاب مکمل،صحافی پرویز عالم پاپا چیئر مین اور ضیاء الحق تاجک وائس چیئر مین منتخب ہوگئے،گذشتہ روزاس حوالے سے انتخابی اجلاس ہوا جس میں ڈی آرسی ممبران اورعمائدین نے شرکت کی،اجلاس کے دوران باہمی مشاورت سے متفقہ طورپر پرویز عالم پاپاکو چیئر مین اور ضیاء الحق تاجک وائس چیئر مین منتخب کردیاگیا۔

اس موقع پر نومنتخب چیئرمین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ تمام ممبران اور ساتھیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، ڈی آر سی جن مقاصدکیلئے کام کرتی ہے ان کے حصول کیلئے تمام تر صلاحتیں اور وسائل بروئے کار لائیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More