Daily Archives

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کویت کا ایک روز کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک روزہ دورے میں کویت کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ احمد منصور سمیت کویت کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد خالد الخدیر اور لیفٹننٹ جنرل…

حکومت نے اٹارنی جنرل انور منصور سے استعفیٰ لے لیا

حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ استعفیٰ فوری طور پر…

پی سی بی نے عمر اکمل کو معطل کر دیا، پی ایس ایل سے بھی آؤٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو معطل کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے جس کے بعد عمر اکمل اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے جاری تحقیقات مکمل…

کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

کراچی میں چین سے پھیلنے والے موذی کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق چند دن قبل چین سے واپس آئے 22 سالہ پاکستانی طالبعلم میں نوول کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں جس پر ڈاکٹروں نے اسے مشتبہ قرار دیتے ہوئے…

ایف آئی اے نے حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوندکاری کی تحقیقات شروع کردیں

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (فوٹا)  کی درخواست پر ایف آئی اے نے معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی کے گردے کے  غیر قانونی ٹرانسپلانٹ پر تحقیقات شروع کردیں۔ حرا عمر شریف گردے کے ٹرانسپلانٹ آپریشن میں پیچیدگی کی وجہ سے انتقال کر گئیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More