شانگلہ،حوالات میں ملزم کی ہلاکت،ایڈیشنل ایس ایچ او گرفتار

شانگلہ(زما سوات ڈاٹ کام) کروڑہ وپولیس اسٹیشن میں ملزم کی موت کے واقعے پر ایڈیشنل ایس ایچ کے خلاف ایف آئی درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔بدھ کے روز کروڑہ پولیس اسٹیشن میں ملزم سید علی اکبر شاہ کی موت ہوئی تھی ،پولیس کے مطابق ملزم نے خودکشی کی تھی جبکہ علاقہ کے لوگوں کا کہنا تھا کہ ملزم کو تشدد کرکے مارا گیا ہے۔واقعے کے بعد کروڑہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد صادق خان کی مدعیت میں ایڈیشنل ایس ایچ او نصیب زادہ کے خلاف ایف آئی درج کرلی گئی اور دفعہ302 کے تحت اُسے گرفتار کرلیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More