سپین خان مہنگائی کے خلاف کمر بستہ، ایک اور دھرنے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مہنگائی کے خلاف سپین خان نے ایک اور دھرنے کا اعلان کردیا، 10 اگست بروز ہفتہ اوڈیگرام میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ سابقہ جنرل کونسلر سپین خان جو عوامی مسائل کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیتے رہتے ہیں اور لوگوں میں کافی مقبولیت بھی رکھتے ہیں۔ سپین خان نے حالیہ مہنگائی کے خلاف اوڈیگرام بازار میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ 10 اگست بروز ہفتہ گیارہ بجے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا کیا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More