بحرین ،آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا

بحرین کے علاقہ توروال میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے توروال میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ توروال میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے توروال میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیم نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کے نتیجے میں مکان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More