خاتون منشیات سمگلر سمیت متعدد گرفتار، سات کلو چرس،ایک کلو ہیروئن اور آئس برآمد

کاروائیاں تھانہ غالیگے، تھانہ چارباغ، تھانہ مینگورہ، تھانہ رحیم آباد، تھانہ بنٹر کی حدود میں عمل میں لائی گئی۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں نارکوٹکس ایریڈکیٹ ٹیم نیٹ  کی کامیاب کاروائیاں، 7035گرام چرس، 1384گرام ہیروین،55گرام آئس برآمد، خاتون منشیات سمگلر سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے۔پروینشل پولیس آفیسر معظم جاہ انصاری کے ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کے تشکیل کردہ (NET) ٹیم نے ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران خاتون منشیات سمگلر سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار کر لئے، گرفتار منشیات سمگلر/منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 7035گرام چرس،1384گرام ہیروین،55گرام آئس برآمد کرلی، کاروائیاں تھانہ غالیگے، تھانہ چارباغ، تھانہ مینگورہ، تھانہ رحیم آباد، تھانہ بنٹر کی حدود میں عمل میں لائی گئی۔ گرفتار منشیات سمگلر، منشیات فروشوں کے خلاف ضلع سوات کے مختلف تھانہ جات میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج درجسٹرکئے گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More