سوات، پولیس کا کریک ڈاون، گیارہ کلو چرس اور آئس برآمد

سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے پولیس نے مقامی لوگوں سے بھی تعاون کی اپیل کی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ اور کبل میں پولیس کی مختلف کارروائیاں ،گیارہ کلو چرس و ائس برآمد،ملزمان کا تعلق چارسدہ سے ہیں ،مقدمات درج کردئے ۔ گزشتہ روز مینگورہ پولیس کے ایس ایچ او مجیب عالم خان نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شبقدر کے رہائشی اشفاق احمد ولد بہادر خان سے چھ کلو چرس اور تین سو گرام سے زائد ائس برآمد کرکے گرفتار کرلیا دوسری کارروائی میں تھانہ کبل کے ایس ایچ او اعجاز خان نے چارسدہ کے رہائشی زرتاج ولد طورگل سے پانچ کلو سے زیادہ چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کردئے گئے ہیں یاد رہے سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے پولیس نے مقامی لوگوں سے بھی تعاون کی اپیل کی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More