فتح پور ، فلائنگ کوچ سے غیر قانونی سلیپرز برآمد

ملزم کو محکمہ جنگلات کے حوالے کردیا گیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ فتح پور میں ایس ایچ اُو تھانہ فتح پور روشن علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے فلائنگ کوچ نان کسٹم پیڈ Ai-2576کے سیٹیوں کے نیچے چھپائے گئے 3عدد سلیپرز برآمد کرلئے ہیں، فلائینگ کوچ کے ڈرائیور حضرت اللہ ولد محمد گلاب سکنہ میاندم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کاروائی کے لئے محکمہ جنگلات کے حوالے کیا گیاہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More