سوات میں پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد

ضلع بھر میں پرائیویٹ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر مجاز افراد کو بھی سبز نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا مقصد سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سرکاری حیثیت کے غلط استعمال کو روکنا ہے اور یہ کہ سبز نمبر پلیٹ کے غلط استعمال سے گورنمنٹ کی ساکھ متاثر ہورہی تھی جسکی وجہ سے پابندی ناگزیر ہوگئی تھی۔ حکم نامے کے تحت ضلع بھر میں پرائیویٹ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر مجاز افراد کو بھی سبز نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More