سردار وقار شہزاد کی سویٹزر لینڈ کے سفیر سے ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر باہمی گفتگو کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی سویٹزرلینڈ کے سفیر بینڈکٹ ڈی سرجیٹ سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر باہمی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے کہا کہ سویٹزرلینڈ اور سوات میں بہت چیزیں مشترکہ ہے ، انہوں نے کہا کہ  پاکستان کی سیاحت، تاریخ، اکانومی اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے میں تعاون کرسکتا ہے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More