ائیر چیف مارشل(ر) کی گجر ہاؤس آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ایئر چیف مارشل (ر) سہیل امان نے سردار وقار شہزاد (کمشنر پاکستان بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن) کو حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباددی۔سہیل امان نے گجر ہاؤس میں زیتون کا درخت لگایا۔ سردار وقار شہزاد نے مہمان کو غلاف کعبہ اور قرآن شریف کا تحفہ پیش کیا۔ اس موقع پر سردار وقار کے والد حاجی شہزاد  اور دادا حاجی محمد خان بھی موجود تھے۔  عیشال وقار اور سردار عمر فاروق نے مہمانوں کو گلدستے پیش کیے۔‎

گجر ہاؤس سوات میں ہونے والی ملاقات میں سماجی کام کے امکانات اور علاقے کے پسماندہ لوگوں کے لیے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت میں ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More