سیدو شریف قبرستان مسلہ،زمین خریدنے کی درخواست پر عمل درآمد شروع

وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے محکمہ اوقاف اور ڈی سی سوات کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف قبرستان مسئلہ میں ایک اور اہم پیش رفت،سابق ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد کی جانب سے وزیر اعلی کو سیدوشریف قبرستان کیلئے مزید ١٣٣ کنال زمین خریدنے کے درخواست پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے محکمہ اوقاف اور ڈی سی سوات کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More