طاہر آباد میں سلنڈر کی دکان میں آتشزدگی

مقامی لوگوں نے بھی دکان میں آگ لگنے کے بعد سلینڈر باہر نکالے اور بڑی تباہی سے علاقے کو بچا لیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) منگورہ طاہر آباد میں رحیم باچا نامی شخص کے سلینڈر دکان کے اندرآگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیوٹیم نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی اور جائے وقوعہ پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے بھی دکان میں آگ لگنے کے بعد سلینڈر باہر نکالے اور بڑی تباہی سے علاقے کو بچا لیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More