سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیرارس سے ملاقات

یہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ اور بھی مضبوط ہو رہے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) پاکستان بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیرارس سے ملاقات کی ۔ اٹلی کے سفیر نے باقاعدہ سردار وقار شہزاد کو دعوت دی تھی ۔ دونوں کے درمیان باہمی تعلقات کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔  اس موقع پر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے کہا کہ سوات اور اٹلی کے مابین تعلقات بہت پرانے اور مضبوط ہے جب والی سوات نے سوات کے آثار قدیمہ کو محفوظ کرنا چاہا تو اٹلی آرکیالوجکل مشن کو یہاں مدعو کیا۔ یہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ اور بھی مضبوط ہو رہے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More