دریائے سوات میں ڈوبنے والے بارہ سالہ عثمان کی لاش برآمد

جمعرات کے روز کامیاب آپریشن کے بعد عثمان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سول ڈیفنس واٹر ریسکیو ٹیم نے کامیاب سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار دنوں سے دریائے سوات میں لاپتہ 12 سالہ عثمان خان کی لاش برآمد کرلی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق 12 سالہ عثمان خان چار دن قبل دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جس کی تلاش کے لئےسرچ آپریشن بدستور جاری تھا۔ جمعرات کے روز کامیاب آپریشن کے بعد عثمان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More