مافیا اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دریائے سوات کی خوبصورتی ماند پڑگئی
نتظامیہ اور مافیا کی ملی بھگت سے دریائے سوات کی خوبصورتی ماند پڑ گئی ہے، کرش مافیا نے دریاء کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے جبکہ متعلقہ ادارے اور ایم پی اے فضل حکیم بھی خاموش تماشائی بن گئے ہیں