دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت

محفوظ مقامات کی طرف چلے جائیں اور دریاء کنارے کسی قسم کی سرگرمی کرنے سے گریز کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات کے پانی کے بہاؤ کے اضافے کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تحصیلوں کے انتظامیہ بشمول پولیس افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ دریائے سوات میں مسلسل پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو اعلانات کے ذریعے آگاہ کیا جائے کہ وہ محفوظ مقامات کی طرف چلے جائیں اور دریاء کنارے کسی قسم کی سرگرمی کرنے سے گریز کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More