سنگوٹہ پبلک سکول میں کتنے پولیس اہلکار تعینات تھے ؟

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ پبلک سکول میں ایک حولدار سمیت دس پولیس اہلکار تعینات تھے جن کی تعیناتی چھ ماہ قبل کی گئی تھی ۔ ایس ایچ او منگلور پولیس اسٹیشن عثمان خان کے مطابق جس پولیس اہلکار محمد عالم نے فائرنگ کی تھی اس کی تعیناتی اکتوبر 2022 میں اس سکول میں ہوئی تھی ۔اس کے ساتھ ایک حوالدار اور آٹھ دیگر پولیس اہلکار بھی تھے ۔ ان پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا آرڈر اوپر سے آتا ہے ،اس میں ہماری منظوری یا ہماری مرضی شامل نہیں ہوتی۔ سکول وین پر فائرنگ گیٹ کے اندر ہوئی ہے جس میں ایک بچی جاں بحق جبکہ چھ بچیاں اور ایک استانی زخمی ہوئی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More