Browsing Tag

School firing

سنگوٹہ سکول واقعہ، صوبائی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ، سکول پرنسپل سے ملاقات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی حکومت اور انسکپٹر جنرل اف پولیس نے سنگوٹہ سکول واقعہ کے تحقیقات کیلئے دو رکنی سنئیر افسران کی کمیٹی مقرر کردی۔ جس میں ایڈیشنل سیکٹری جوڈیشل جناب جاوید محسود صاحب اور DIG انویسٹیگشن زیب اللّٰہ خان شامل…

سانحہ سنگوٹہ،تحقیقاتی ٹیم سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سانحہ سنگوٹہ کی تحقیقات کے لئے ٹیم سوات پہنچ گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعے کی تحقیقات کے لئے پشاور سے انویسٹی گیٹنگ ٹیم سوات پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق ٹیم میں ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا اور…

سانحہ سنگوٹہ،گرفتار ملزم جوڈیشل لاک اپ منتقل، ذہنی بیماری کا ٹیسٹ کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعے کے ملزم پولیس اہلکار محمد عالم کو عدالت میں پیشی کے بعد جوڈیشل لاک منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کا مینٹل فٹنس ٹیسٹ بھی کروا دیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو ٹیسٹ کے لئے آج لے جایا…

چارباغ کے رہائشی سکول وین پر فائرنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) بدھ کے روز سوات کی تحصیل چارباغ میں اسکول وین پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف احتجاج کے لیے سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، سکول وین فائرنگ واقعے میں ایک بچی جاں بحق اور سات زخمی ہوئے تھے ۔منگل کو سنگوٹہ پبلک اسکول…

سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعہ، علاقہ عمائدین نے احتجاجی کی کال دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعے کے خلاف علاقہ عمائدین نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے ۔ بدھ کے روز دوپہر دو بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔علاقہ عمائدین کا موقف ہے کہ سکول کے اندر بچوں کی حفاظت کرنے والے کے ہاتھوں فائرنگ پر…

سنگوٹہ سکول فائرنگ،سات سالہ عائشہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ پبلک سکول میں جاں بحق ہونے والی سات سالہ بچی عائشہ کو چارباغ میں سپرد خاک کیا گیا۔ عائشہ دختر عابد آج چھٹی کے دوران سکول سے گھر جانے کے کئے وین میں سوار ہورہی تھی تو اس موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور کنسٹیبل…

سنگوٹہ پبلک سکول میں کتنے پولیس اہلکار تعینات تھے ؟

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ پبلک سکول میں ایک حولدار سمیت دس پولیس اہلکار تعینات تھے جن کی تعیناتی چھ ماہ قبل کی گئی تھی ۔ ایس ایچ او منگلور پولیس اسٹیشن عثمان خان کے مطابق جس پولیس اہلکار محمد عالم نے فائرنگ کی تھی اس کی تعیناتی اکتوبر…

سکول وین پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، شفاف تحقیقات کی جائے، فضل حکیم خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈویژنل صدر پاکستان تحریک انصاف ، سابقہ ایم پی اے و ڈیڈک چئیر مین فضل حکیم خان نے سنگوٹہ پبلک سکول فائرنگ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ، فضل حکیم خان کا کہنا ہے کہ انتہائی افسوسناک واقعہ…

ڈی آئی جی ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا اسپتال کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر سیدو شریف ہسپتال کا دورہ کیا۔ترجمان سوات پولیس کے مطابق  ج انہوں  نے فائرنگ سے زخمی ہونے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More