سوات پولیس نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا،ملزمان گرفتار کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پولیس کا ضلع بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ  اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں ، منشیات فروشوں اور مجرمان اشتہاریوں کیخلاف بڑی کاروائی، دوعدد کلاشنکوف، 22 عدد پستولیں، 08عدد رائفل، 736عدد کارتوس، 1 کلو 305 گرام چرس ، 128 گرام ہیروئن ،70 گرام آئس اور 4 لیٹر شراب برآمد، جبکہ 01 مجرم اشتہاری بھی گرفتار۔ سرکل ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں متعلقہ  ایس ایچ اوز نے اپنی پولیس کے ہمراہ  ٹیم نیشنل ایکشن پلان کے تحت دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں، منشیات فروشوں اور مجرمان اشتہاریوں  کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 02 عدد کلاشنکوف، 22 عدد پستولیں، 08عدد رائفل، 736عدد کارتوس، 1 کلو 305 گرام چرس ، 128 گرام ہیروئن ،70 گرام ائس اور 4 لیٹر شراب برآمد کرلیے گئے جبکہ ایک مجرم اشتہاری بھی گرفتار کر لیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More