تھانہ شموزئی پولیس کی کارروائی،آٹھ کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر “منشیات کے خلاف جاری مہم” میں تھانہ شموزئی پولیس کی کامیاب کاروائی, دوران موبائل گشت بین الاضلاعی منشیات سمگلر کے قبضے سے 8 کلو گرام چرس برآمد،منشیات کیخلاف جاری مہم میں ایس ایچ او تھانہ شموزئی محمد سیراج خان نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران موبائل گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی منشیات سمگلر ملزم افتخار ولد اسلام گل ساکن خار یوسف آباد باجوڑ کے قبضے سے 08 کلو گرام چرس برآمد کرکے جس کیخلاف تھانہ شموزئی میں امتناع ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوکر پابند سلاسل کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More