امریکا نے شک پر پاکستانی اداروں پر پابندیاں لگائیں، دفتر خارجہ

پاکستانی اداروں کو سامان بھیجنے والے 5 افراد پر فرد جرم عائد کرنے بارے امریکا نے سرکاری سطح پر ہمیں کوئی اطلاع نہیں دی، کئی مرتبہ کئی اشیا کی ممنوعہ فہرست میں عدم موجودگی پر بھی ایسا طرز عمل اختیار کیا گیا۔ ماضی میں خالصتاً پرامن استعمال،…

گیس نہیں ہے اور آٹا بھی مہنگا ہے لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بہت ساری افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، پہلے ہی کہا تھا کہ آرمی ایکٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی، نیب آرڈیننس پر بھی پردے کے پیچھے تعاون جاری ہے، امید ہے الیکشن کمشنر کے معاملہ بھی…

مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے

صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ویزے اور پاسپورٹ بھی سفارت خانے میں پھنس گئے ہیں۔ صورتحال کی وجہ سے مصر سفر کرنے والے تاجر پریشان ہوگئے اور انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو خط، چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نئے نام تجویز

گزشتہ ماہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام وزیراعظم کو بھجوائے تھے، شہبازشریف کی جانب سے بھجوائے گئے ناموں میں ناصرمحمود کھوسہ،…

وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیم کا بجٹ دگنا تو ہو سکتا ہے مگر کم نہیں ہوسکتا، پی ایچ ڈی اور تحقیق کا معیار مزید بلند کیا جائے، جامعات میں بچوں کو تاریخ اور تصوف نہیں پڑھایا جاتا، اب تعلیمی نصاب میں تاریخ اور تصوف کو بھی شامل کیا جائے۔ …

پنجاب کی 56 کمپنیوں میں سے ایک بھی نہیں بچے گی، چیف جسٹس

لاہور ٹرانسپورٹ پرائیویٹ کمپنی لمیٹڈ میں بطور ڈپٹی منیجر کام کر رہا تھا لیکن مجھے قواعد کے برخلاف نکال دیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جس عہدے پر کام کررہے تھے وہ عہدہ ہی ختم ہو گیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پنجاب کی ان 56 کمپنیوں میں سے اب…

شریف برادران کی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواستیں منظور

عدالت نے مریم نواز کے کزن یوسف عباس اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 31جنوری تک توسیع کردی۔ دورانِ سماعت سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے ان کی میڈیکل رپورٹیں عدالت میں جمع کروا دیں اورمؤقف اختیار کیا کہ نوازشریف کا بیرون…

’مودی کے انتہا پسند عزائم بے نقاب ہو چکے، پاکستان خطے میں صرف امن کا پارٹنر ہو گا‘

واشنگٹن میں مرکز برائے اسٹریٹجک اور بین الاقوامی مطالعات میں خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارت کے ہندو انتہا پسند چہرے سے سیکیولرازم کا ماسک گر چکا ہے اور مودی کے انتہاپسند عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین…

بچی اغواءکیس: سرفرازبگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

جس وقت عدالت نے گرفتاری کا حکم دیا تو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفرار بگٹی عدالت میں موجود تھے تاہم سرفراز بگٹی گرفتاری دیئے بغیر ہی عدالت سے روانہ ہو گئے۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ آج ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست…

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرریوں پر ڈیڈلاک برقرار

پارلیمانی کمیٹی کے حکومتی رکن اعظم سواتی نے بتایا کہ بلوچستان اور سندھ سے ایک نام حکومت اور ایک اپوزیشن سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب اتفاق رائے پیدا ہوجانا چاہیے، چاہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق رائے ہو، چیف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More