آج کی خبریں سیدو شریف پر قبضہ مافیا کا راج، با اثر سیاسی افراد کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف عدنان باچا مارچ 10, 2021 0 علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ باثر مافیا کے خلاف وہ بے بس ہے اور اپنی زمینوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
آج کی خبریں عبدالغفور افریدی ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن تعینات عدنان باچا مارچ 10, 2021 0 سیاسی بنیادوں پر موصوف کا تبادلہ پولیس ٹریننگ سکول کردیا گیا تھا
آج کی خبریں سوات کے نوجوان نے کامیاب دفاع کے بعد ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی عدنان باچا مارچ 10, 2021 0 ایم فل میں ان کا ریسرچ موضوع خودکشی پر رپورٹنگ کے حوالے خبرے تھی
آج کی خبریں مینگورہ، داماد نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ساس کو قتل کردیا عدنان باچا مارچ 10, 2021 0 پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے
آج کی خبریں سیدو شریف اسپتال ،آکسیجن سلنڈر وارڈ پہنچانا کس کی ذمہ داری ؟ وارڈ بوائے یا مریضوں… عدنان باچا مارچ 10, 2021 0 بھاری آکسیجن سلینڈر کندھوں پراٹھا کر خود وارڈ میں لے جانے پر مجبور ہے
آج کی خبریں مینگورہ پولیس نے قمار بازی کی محفل پر چھاپہ مارکر 9 افراد کو گرفتار کرلیا،ایک لاکھ… عدنان باچا مارچ 9, 2021 0 مینگورہ پولیس کی انٹیلی جنس بنیاد پر مینا بازار مینگورہ میں واقع کرایہ کے مکان پر چھاپہ مار کاروائی
آج کی خبریں سوات،غیرقانونی رکشوں کے خلاف رکشہ یونین کا احتجاج عدنان باچا مارچ 9, 2021 0 یونین نے ریلی نکالی اور سہراب خان چوک میں دھرنا دے کر ٹریفک کو بلاک کردیا
آج کی خبریں سوات،زمرد کان پر مبینہ قبضہ مافیا کے خلاف کاروباری طبقہ نے طبل جنگ بجا دیا عدنان باچا مارچ 9, 2021 0 دس سال قبل محکمہ معدنیات نے اپنے منظور نظر افراد کو کان کا ٹھیکہ دس سال کے لئے دس کروڑ روپے میں دلایا
آج کی خبریں چھ کلو گرام چرس بر آمد، خاتون سمیت تین افراد گرفتار عدنان باچا مارچ 9, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بین الصوبائی گروہ کے کارندے ہیں جو پورے صوبے میں منشیات سمگل کرتے ہیں
آج کی خبریں خوازہ خیلہ،قبرستان سے پرانہ مارٹر گولہ بر آمد عدنان باچا مارچ 8, 2021 0 پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئی اور مارٹر گولے کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے