آج کی خبریں جنگلات کی کٹائی اور’ چین سا ‘ کے استعمال پر پابندی عائد عدنان باچا فروری 8, 2023 0 سرکاری اور نجی زمینوں پرجنگلات کو تحفظ دینے اور ٹمبر مافیا کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے
آج کی خبریں مٹہ، ڈاٹسن اُلٹنے سے تین افراد جاں بحق،متعدد زخمی عدنان باچا فروری 8, 2023 0 سربانڈہ کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث گاڑی اُلٹ گئی
آج کی خبریں کبل،کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق عدنان باچا فروری 6, 2023 0 پولیس کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے کمرے میں گیس بھرگیا تھا
آج کی خبریں کشمیر سے اظہاریکجہتی کے طور پر ریلیوں کا انعقاد عدنان باچا فروری 5, 2023 0 سوات میں ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا
آج کی خبریں سوات قومی کونسل کے وفد نے کالام کا دورہ کیا عدنان باچا فروری 5, 2023 0 عمائدین علاقہ نے اپنی دیرینہ مسئلہ شاہراہ کالام کی خستہ حالی سے آگاہ کیا
آج کی خبریں جنرل پرویز مشرف کی خدمات یاد رکھی جائیں گی، شاہد خان عدنان باچا فروری 5, 2023 0 شاعلی خان نے پرویز مشرف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
آج کی خبریں مدارس کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنا پروپیگنڈہ ہے، پروفیسرابراہیم عدنان باچا فروری 4, 2023 0 ہمارے حکمرانوں کا مطمح نظر صرف لوٹ مار کرنا، آئی ایم ایف کے فیصلوں کو دوام دینا اور انگریز کے قانون کا دفاع کرنا ہے
آج کی خبریں درگئی میں ڈکیتی کا واقعہ، صدرتاجربرادری عبدالرحیم نے سوالات اٹھا دئے عدنان باچا فروری 4, 2023 0 ڈکیتی کی واردات کے خلاف تاجر برادری ملاکنڈ ڈویژن میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
آج کی خبریں تعمیراتی کام میں سستی برداشت نہیں کی جائے گی، صوبائی وزیر سی این ڈبلیو عدنان باچا فروری 4, 2023 0 ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سیدو میڈیکل کالج کے دورے کے موقع پرچیف انجینئر اور سی اینڈ ڈبلیوں کے اعلیٰ…
آج کی خبریں توتانوبانڈئی آرمی کیمپ کے متاثرین سڑکوں پر نکل آئیں عدنان باچا فروری 3, 2023 0 ارباب اختیار سے جنگی بنیادوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ