Browsing Category
آج کی خبریں
سوات، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
مٹہ بائی پاس روڈ پر موٹر کار کی ٹکر سے ظاہر خان ولد عبدالخالق سکنہ خریڑئی جاں بحق ہوگی
بحرین میں نوجوان نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
قامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاش کی تلاش شروع کردی ہے
ملوک آباد میں لڑائی کے دوران ایک شخص کو قتل کردیا گیا
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا
اُ ردن کے سفیر کا دورہ سوات، سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ آمد
اردن کے سفیر نے پودہ لگا کر شجر کاری بھی کی۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے سوات میں زرعی یونیورسٹی کا خواب حقیقت میں بدل دیا
محب اللہ خان کے حلقہ میں 8ارب روپے کے خطیرلاگت سے زرعی یونیورسٹی کے قیام سے علاقے میں ترقی اورخوشحالی کی نئی راہیں کھل جائیں گی
رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی ،قتل میں ملوث شوہر سمیت 3افراد گرفتار
گھریلو ناچاقی کے بناء پر شوہر نے بیوی پر پستول سے فائر کرکے قتل کیا
مری سے مالم جبہ تک تین سو کلو میٹر پیدل سفر، احسان حقانی نے دنیا کو امن کا پیغام دیا
احسان حقانی نے کہا کہ مری سے مالم جبہ تک کا سفر انہوں نے دس دن میں مکمل کیا
مٹہ، موٹر سائیکل سوار کھائی میں گرنے سے جاں بحق
موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
کبل، 28 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا
مٹہ، رشتہ نا دینے پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق
مقتولہ کی شادی پہلے سمرے کے بیٹے سے طے ہوئی تھی جس نے آج اُسے فائرنگ کا نشانہ بنایا