Browsing Category

ملاکنڈ بھر سے

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر کے تبادلے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی آئی ملاکنڈ کا تبادلہ…

عید کی چھٹیوں میں پندرہ لاکھ ریکارڈ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عید کے تین دنوں میں ملک بھر سے پندرہ لاکھ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا جوکہ ایک ریکارڈ ہے جس سے ملک کے دیگر شہروں سمیت پوری دنیا…

ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات خان نے تمام امیدواروں کو 22 جون کو طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان نے تمام امیدواروں کو 22 جون کو طلب کرلیا ،انتخابات کیلئے قوائد و ضوابط اور لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا ،ڈی ائی جی ملاکنڈ اختر حیات خان کے…

مینگورہ،قمبر میں تیز رفتار فلائنگ کوچ کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے نوجوان کو کچل ڈالا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قمبر میں ایک تیز رفتار فلائنگ کوچ نے ارشد اقبال ولد امیر سردار سکنہ پیر خیل قمبر کو…

دیر لوئیر، میدان میں اعلیٰ پولیس افیسر کے گاڑی پر دھماکہ ، دو شہید

لوئر دیر : میدان پولیس پر موبائیل کے قریب دھماکا ,دھماکہ میں ایس ایچ او ڈرائیو رسمیت شہید ، پولیس جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقہ کو اپنے تحویل میں لیکر اپریشن شروع کردیا، ضلعی پولیس افیسر دیر لوئیر کے مطابق میدان کے علاقہ میں پولیس سٹیشن…

سوات میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ میوہ جات اور فصلوں کو جزوی نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، بارش نے گرمی کا زورختم کردیا،اج منگل کے روز دو پہر کے بعد تحصیل خوازہ خیلہ کے مختلف مقامات پر بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری بھی…

جی او سی آرمی ڈویژن ملاکنڈ کی ہدایت پر سوات میں جوائنٹ کنٹرول روم کا قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن اور سوات کیلئے جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ کی ہدایت جوائنٹ کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے پاک آرمی نے عام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری…

عوام کی خواہش پر پاک آرمی کیجانب سے سول ملٹری رابطہ آفس کا دوبارہ قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) پاک آرمی کیجانب سے سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کی عوام کی پرزور فرمائش پر سول ملٹری رابطہ آفس کا دوبارہ قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ جس نے 77 بریگیڈ سرکٹ ہاؤس مینگورہ میں یکم جون سے اپنا کا م شروع…

پاٹا کا خاتمہ، تمام سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں نے احتجاجی شیڈول کیلئے اجلاس طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف تاجر برادری، وکلاء ، صحافی برادری، سول سوسائٹی اور تمام سیا سی پارٹیوں کا احتجاج کے شیڈول کیلئے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،ائندہ چند روز میں اے…

مالاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف تمام سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مئی 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف تاجر برادری اور تمام سیا سی پارٹیوں کا ایکا ، خصوصی حیثیت (پاٹا) کے خاتمہ کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے ، ڈویژن بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، پہیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More