Browsing Tag

احتجاج

محکمہ فارسٹ میں تین سال سے فرائض انجام دینے والے ملازمین کی تنخواہیں ایک سال سے بند

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) محکمہ فارسٹ میں تین سال سے فرائض انجام دینے والے ملازمین کی تنخواہیں ایک سال سے بند ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشانی میں مبتلا ہیں،متاثرہ ملازمین نے تنخواہیں ادانہ کرنے کی صورت میں احتجاج…

سوات میں جمعیت علماء اسلام کارکنوں کا آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) سپریم کورٹ کی طرف سے اسیہ مسیح کی رہائی کی خلاف مٹہ تحصیل میں جمعیت علماء اسلام کارکنوں کا مٹہ چوک میں شدید احتجاج ، شدید بارش کی باوجود سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی احتجاجی مظاہرہ میں…

جی ٹی روڈ کی تعمیرسست روی کا شکار،سڑک کنارے آباد مکینوں نے کل بدھ کے روز سڑک بند کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے مین جی ٹی روڈ کی تعمیر پر جاری کام انتہائی سست روی کا شکار، این ایچ اے کی جانب سے سڑک کی تعمیر میں سست روی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، سڑک کے دونوں کناروں پر واقع…

پیرامیڈیکل فیڈریشن کا نوٹیفیکیشن پر عمل درامد میں تاخیر پر احتجاج کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اکتوبر 2018ء) نوٹیفکیشن پر عمل درآمد میں تاخیر ، پیرامیڈیکس نے احتجاج اور دھرنے کی دھمکی دیدی ، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے 11مئی 2018کو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 15 ہزار پیرامیڈیکس کیلئے جو نوٹیفکیشن جاری…

توہیں رسالت کے مرتکب آسیہ مسیح کی ممکنہ رہائی کیخلاف سوات میں تحریک لبیک کا احتجاج

سوات سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) تحریک لبیک سوات کی جانب سے حضورؐ کی گستاخی کرنے والی آسیہ کی ممکنہ رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی ، تحفظ ناموس رسالتؐ کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، حکومت پاکستان کے آئین کے…

سوات، کڈنی ہسپتال میں گردوں کی مبینہ چوری، فضل حکیم خان کا دبنگ ایکشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں واقع نواز شریف کڈنی ہسپتال میں گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس پر لواحقین نے لاش کو سڑک کنارے رکھکر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ…

مسلم لیگ ن سوات کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن سوات کے کارکنوں کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گیا ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور…

پشاور یونیورسٹی مین طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) گزشتہ ہفتہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کیا جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ نے احتجاجی مظاہرہ آج…

وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں مشکلات کے باعث تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء)سوات میں درال ہائڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سے ملاقات میں مشکلات کے باعث تحریک انصاف کے کارکنان نے روڈ بند کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کا…

ڈاکٹروں کا تبادلوں کے خلاف احتجاج کے بعد احکامات واپس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 ستمبر 2018ء) سوات میں سیدوشریف اسپتال کی ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ محمودخان کی جانب سے بغیر انکوائری کے تبادلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایم ایس، ڈی ایم ایس اور ایمبولینس ڈرائیور کی ڈی آئی خان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More