Ad

Ad

Browsing Tag

خلاف

مینگورہ کے عوام کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2019ء) محکمہ سوئی گیس کے ستائے ہوئے صارفین کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،یونین کونسل گل کدہ،پانڑ ،خواجہ آباد کے بپھرے ہوئے عوام کا سخت احتجاج،پیر کے روز تک ڈیڈلائن دے دی،مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں احتجاجی کیمپ لگائیں گے،اس حوالے سے گذشتہ روز یونین کونسل گل کدہ کے علاقہ پانڑ،شہاب نگر،خواجہ آباد،شریف…
Read More...

سوات انتظامیہ کا ضلعی کچہری کی حدود میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) ضلعی کچہری کے حدود میں انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، کھوکے مسمار کردیئے گئے ، کچہری میں داخل ہونے کے لئے راستے وسیع ، گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ نے پولیس اور ٹی ایم اے عملہ کی بھاری نفری کے ہمراہ ضلعی کچہری…
Read More...

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو ائی سوات نے مولانا حجت اللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔امیر جی یو آئی سوات قاری محمود کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی…
Read More...

‎ویکسین پلانے والے سرکاری محکمہ کے ملازمین کی تنخواہیں پانچ ماہ سے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) سوات کے آئی ایچ پی کے ملازمین نے مستقل کرنے اور پانچ ماہ سے بند تنخو اہوں کے ادائیگی کا مطالبہ کردیا ۔وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے صوبے میں مختلف پراجیکٹس کے ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں مگر محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے آئی ایچ پی کے ملازمین کو نظر انداز کیا…
Read More...