Browsing Tag

رمضان

زائد وناجائز منافع خوری مگر کب تک ؟؟

ایشیا کے سوئٹزرلینڈ ضلع سوات میں عام دنوں میں خودساختہ مہنگائی ،زائد منافع خوری،ناقص اورغیر معیاری اشیائے خوردونوش کا کاروبار جاری رہتاہے اورکاروباری لوگ من مانے نرخوں پرناقص اشیاء فروخت کرنے اورلوگوں کو لوٹنے میں مصروف رہتے ہیں مگر رمضان…

سوات پولیس نے رمضان کے آخری ہفتہ اور عید الفطر کیلئے موثر ترین سیکیورٹی پلان تیار کرلیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات پولیس نے رمضان المبارک کے آخری ہفتہ اور عید الفطر کیلئے موثر ترین سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا۔ اس سلسلہ میں ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی ناکہ بندیاں لگادی گئی ہیں،ٹریفک کی…

سوات سمیت ملک بھر کی مساجد میں آج لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات سمیت ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد آج اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ 20 رمضان المبارک کو عشرہ مغفرت شروع ہوتے ہی اہل ایمان مساجد اور گھروں میں اللہ کو راضی کرنے کے لیے…

بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ کا ٹرانسفارمر تین دن سے خراب پڑا ہے اور لوگوں کو رمضان کے مہینے…

دریائے سوات کی بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کو نگل لیا، کنارے پر کھڑے بچے مدد کیلئے پکارتے رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کی جان لے لی، مینگورہ کے محلہ لنڈیکس سے تعلق رکھنے والا شخص اپنے بچوں کے ہمراہ سیر کیلئے دریائے سوات گیا تھا، بائی پاس سڑک کے قریب انہوں نے اپنی…

فضل حکیم ووٹ مانگنے آگئے تو “برتنوں” سے استقبال کرینگے، ملوک آباد عوام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) ملوک آباد میں پانی کی شدید قلت روزہ داروں کو مشکلات پورے رمضان المبارک میں صرف دو بار پانی کی سپلائی کی گئی عوام سخت گرمی میں برتن بھر بھر کر پانی لانے پرمجبور ہیں ممبران اسمبلی نے اقتدار کے…

تحصیل مٹہ میں آج بھی گوشت350 سے 400 روپے فی کلو تک فروخت،انتظامیہ خاموش

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیلمٹہکےمختلفبازاروںمیںآجبھیمبینہطورپرگوشت350 سے 400 روپےفیکلوتکفروخت,عوامکاضلعیانتظامیہسےکاروائیکی اپیل،تفصیلات کے مطابق عوام نے ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ مٹہ تحصیل انتظامیہ…

بجلی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جیانا حرام کردیا،سوات کو خصوصی نشانہ بنایا جارہا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی واپڈا کی جانب سے ناروا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے جس نے روزہ داروں کو…

‎اسسٹنٹ کمشنر کبل ان ایکشن، قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کبل کا قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں گراں فروشی کسی بھی صورت برداشت نہیں کا روائی جاری رہیگی اے سی کبل اسرار احمد کا…

مینگورہ شہر پر کالی گھٹائیں چھا گئیں جبکہ تیز ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) مینگورہ میں جاری بادلوں اور بارشوں کے سلسلے نے موسم خوشگوار بنا دیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں گزشتہ کئی روز سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More