Browsing Tag

زماسوات

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں ڈاکٹرز برادری ار سیاسی شخصیات سمیت سیاسی پارٹیوں کے کارکنان نے شرکت کی، مظاہرہ سنٹرل ہسپتال سیدو شریف سے روانہ ہوکر سوات…

اقلیتی برادری کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، ڈی سی ثاقب رضا اسلم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں اقلیتی برادری کو ہر ممکن سہولیات اور تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے اور ترجیحی بنیادوں پر ان کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقلیتی…

بحرین میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی

بحرین (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ گورنئی میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ گونئی میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دو…

سوات میگا مالی سکینڈل متاثرین کا گرینڈ جرگہ، نیب جانے کا اعلان

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات میگا مالی سکینڈل کے متاثرین نے نیب جانے کا اعلان کردیا،متاثرین کے گرینڈ جر گہ میں اویس ٹریڈرز کے خلاف نیب میں کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،10 رکنی کمیٹی کا اعلان،متاثرین کو ملنے والے چیکس متعقلہ بینکوں میں…

ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری، مزید 8 افراد متاثر، تعداد 334 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ، موجودہ تعداد بڑھ کر334تک پہنچ گئی۔ مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب…

سوات یونیوسٹی میں انتشار پھیلانے والوں کیخلاف کاروائی،ایم پی اے فضل حکیم کے بیٹے سمیت 19 طلباء فارغ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات میں طلبا کی جانب سے بدنظمی اور انتشار پھیلانے پر طلباء کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 19 طلباء کو فوری طور پر خارج اور معطل کردیا گیا ہے۔ خارج ہونے والوں میں ایم پی اے فضل حکیم کا بیٹا سلمان اور…

سوات سپورٹس فنڈز میں بد عنوانیوں اور گھپلوں کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء)سوات سپورٹس فنڈ میں بد عنوانیوں اور گھپلوں کا انکشاف،سرکاری خزانہ سیر سپاٹو پر لٹایا گیا،ہاکی فنڈز سے غیر متعلقہ لوگوں کو بیرونی ممالک کے سیر کرائے گئے،خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ،سرکاری خرچے…

سوات کے علاقہ فتحپور میں 10 سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو نوجوانوں نے دس سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق سترہ سالہ حمزہ اورآٹھارہ سالہ آفتاب نے بچی کو اکیلے دیکھ…

سوات میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید 18 افراد متاثر، تعداد 218 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی وائرس حملے جاری، مزید 18افراد متاثرہوگئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد 218 تک پہنچ گئی، جن میں 64 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے…

مینگورہ میں اسکولوں کی طالبات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل ائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) مینگورہ میں اسکولوں کی طالبات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر سڑکوں پر نکل ائیں، کالج کالونی سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان اور بھارت مخالف نعرے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More