Browsing Tag

سوات

کم سن ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 28 ایف آئی آر درج جبکہ 129 کمسن ڈرائیوروں کے والدین سے بیان حلفی…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اکتوبر 2018ء) سوات پولیس نے کمسن ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن شروع کردیا اب تک 28ایف آئی آر درج اور129کمسن موٹرسائیکل سواروں نے بیان حلفی بھی جمع کرادئیے ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انورنے واضح کیا…

حلقہ پی کے 5 کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی ہمارا مشن ہے،فضل حکیم خان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 5 کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی ہمارا مشن ہے سوئی گیس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور میرٹ کے بناپر کنکشن لگانے کاکام…

سوات ایکسپریس وے کے دونوں کناروں پر پھیلے وسیع رقبے پر زیتون کے باغات لگائے جائیں گے، محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخواہ کے وزیر زراعت، لائیوسٹاک اورفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ سوات ایکسپریس وے کے دونوں کناروں پر پھیلے وسیع رقبے پر زیتون کے باغات لگائے جائیں گے جس کیلئے جامع منصوبہ بندی…

سوات میں امن کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمہ میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، آر پی او…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 اکتوبر 2018ء) صاف وسرسبز پاکستان کی قومی مہم میں پولیس فورس بھی اسی جذبے سے حصہ لے رہی ہے جسطرح دیگر قومی مہمات میں شریک ہوتی اور انہیں کامیاب بناتی رہی ہے سوات میں امن واپس لانے اوردہشت گردی ختم کرنے…

ایس ایچ او الطاف خان کا تبادلہ پر الودعی تقریب،علاقے کے معززین سمیت پولیس آفیسران اور صحافیوں کی…

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 اکتوبر 2018ء) ایس ایچ او الطاف خان کا تبادلے پر الودعی تقریب،علاقہ کے معززین سمیت پولیس آفیسران اور صحافیوں کی شرکت، گزشتہ روز ایس ڈی پی او بریکوٹ سید زمان شاہ خان کے دفتر میں ایس ایچ او الطاف خان…

معاشی صورتحال بگاڑنے میں وزیراعظم اور ان کی معاشی ٹیم ذمہ دار ہے،انجینئر امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 اکتوبر 2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہنگامی اقدامات نہ ہوئے تومعیشت کی بگڑتی صورتحال پر ملکی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ثابت ہوگی۔ انجینئر امیر مقام مالم جبہ میں پارٹی کارکنوں سے…

چارباغ میں غیرت کے نام پر سابقہ بیوی قتل، ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 اکتوبر 2018ء)سوات کی تحصیل چارباغ میں مبینہ طور پر سابق شوہر نے غیرت کے نام فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا، ملزم گرفتار،رپورٹ درج ،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ چارباغ میں سابق شوہر حسین شاہ نے مبینہ طور غیرت کے نام…

ڈی سی سوات نے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگواکر پورے ضلع میں انسداد خسرہ مہم کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ڈسی آفس کے کانفرنس روم میں ایک سادہ تقریب کے دوران 5 سال تک عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگواکر پورے ضلع میں انسداد خسرہ کی مہم کا افتتاح کیااس موقع پر…

کالام میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی چار کمرے اور لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں کارگلو میں مشہور سماجی شخصیت حاجی غزن خان ملک کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 3 کمرے اور ایک ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گھر میں…

ضمنی انتخابات، سوات کے دونوں حلقوں پر ناراض کارکنان نے بازی پلٹ دی، تحریک انصاف کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات میں حکومتی پارٹی یعنی پاکستان تحریک انصاف کو شکست، پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کے ووٹوں نے بازی پلٹ دی، دونوں سیٹوں پر پی ٹی آئی شکست سے دوچار، تفصیلات کے مطابق سوات کے دو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More