Browsing Tag

سوات

ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر کا سوات میں ضمنی الیکشن کے دوران مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اکتوبر 2018ء) آر پی او محمدسیدوزیرخان کاسوات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ ، کیمروں کی تنصیب،سکیورٹی انتظامات،پولنگ سٹاف کو فراہمی کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ریجنل پولیس…

صوبے میں شجرکاری سرکاری اور عوامی دونوں سطح پر جاری رہنی چاہیے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 اکتوبر 2018ء)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سابقہ کرپٹ حکمرانوں نے قوم کو بحرانوں سے دوچار کیا ہے مگر وہ تسلی رکھیں کیونکہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو تمام مشکلات سے نکالنے کی بھر پور صلاحیت…

صاف و سرسبز پاکستان مہم میں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، لائیوسٹاک اور فشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ دانشمند لیڈر قوم کے آج کی نہیں بلکہ کل کی سوچتے ہیں اورا نہیں سبزباغ دکھانے کی بجائے قومی خوشحالی کی خاطر مشکل فیصلوں سے…

بریکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد، وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخواکے وزیرمعدنیات ڈاکٹر امجد علی نے تحصیل بریکوٹ میں محکمہ بلدیات کے تحت مختلف مدوں میں اب تک خرچ ہونے والے کروڑوں روپے کے فنڈزکی شفاف انکوائری کا اعلان کیاہے اور واضح کیا کہ وزیر اعظم…

صوبائی اسمبلی کے حلقہ PK-7 اورPK-3 پر پولنگ کے عمل کا آغاذ کل صبح سے ہوگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، 13 اکتوبر 2018ء) سوات میں بھی کل 14 اکتوبر کو دو صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرئیں جائینگے۔ جن میں میں صوبائی اسمبلی کے کا حلقہ PK-3 اور حلقہ PK-7 شامل ہیں۔ اس سلسلہ میں ریٹرننگ افسران نے انتخابی سامان پریزائڈنگ…

توہیں رسالت کے مرتکب آسیہ مسیح کی ممکنہ رہائی کیخلاف سوات میں تحریک لبیک کا احتجاج

سوات سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) تحریک لبیک سوات کی جانب سے حضورؐ کی گستاخی کرنے والی آسیہ کی ممکنہ رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی ، تحفظ ناموس رسالتؐ کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، حکومت پاکستان کے آئین کے…

پاک فوج کے زیر اہتمام مٹہ سپورٹس گراؤنڈ میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹور نامنٹ کا انعقاد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) پاک فوج کے زیر اہتمام مٹہ سپورٹس گراؤنڈ میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹور نامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیافائنل میچ پاک آرمی اور بونیرکے درمیان کھیلا گیاآرمی کے…

سوات میں ضمنی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل، اس مرتبہ 86 سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ استعمال…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس دفعہ نئی پالیسی کے تحت حلقہ میں کل 86 سمندرپارپاکستانی بھی ووٹ کاسٹ کریں گے عنایت الرحمان ریٹرننگ آفیسر پی کے 7 نے ضمنی…

مینگورہ کے نشاط چوک میں ظالمنانہ مہنگائی کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شدید احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی سوات کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں کمر توڑ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرین نے حکمرانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی ، روزمرہ اشیاء کی قیمتوں…

ضمنی انتخابات کے حوالہ سے ڈی سی آفس میں اجلاس، اعلیٰ افسران کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے حلقوں پی کے 3 اورپی کے 7 پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے انتظامات پراجلاس کی صدارت کی اجلاس میں ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈجاوید اقبال خٹک، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More