Browsing Tag

سوات

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گورنمنٹ کالج کے گاڑی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی…

چکدرہ میں وکیل کا قتل: قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ملاکنڈ ڈویژن کے وکلاء کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) 10 اکتوبر کو چکدرہ بار کے نوجوان وکیل سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کے پی کے بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال کی۔ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر…

ضلع بھر میں انتظامیہ کا پیٹرول پمپوں پر چھاپہ،کئی پر جرمانہ عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ روز ضلع بھر کے تمام تحصیلوں کو ڈی سی آفس سے ہدایت کے بعد تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرول اسٹیشنوں کا معائنہ کیا پٹرول کے معیار اور مقدار کو یقینی بنانے کیلئے مختلف پیٹرول اسٹیشنوں کا گیج چیک…

آر پی او ملاکنڈ اعجاز خان کا چترال سے واپسی پر برطانوی شاہی جوڑے کا استقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کے آر پی او اعجاز خان نے برطانوی مہمان شاہی جوڑے کا چترال سے واپسی پر استقبال کیا اور شہزادی کو امن کا چادر پہنا کر یہ پیغام دیا کہ ملاکنڈ ڈویژن َمن کا گہوارا ہے۔اور مہمان نوازی ملاکنڈ ڈویژن کی قدیم روایت…

دھرنے کا خوف یا کچھ اور؟ لنڈاکے کے مقام پر کنٹینر پہنچادئے گئے،کسی بھی وقت سڑک کو بند کیا جاسکتا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے داخلی مقام لنڈاکے پر کنٹینر پہنچادئے گئے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ کنٹینرز ممکنہ طور سوات سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جانے والے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کئے جائینگے۔اور ان کنٹینرز کو سڑک…

مینگورہ : محلہ یخ کوہے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بنڑ کے محلہ یخ کوہے میں ایک شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ، تفصیلات کے مطا بق بنڑ یخ کوہے میں شام کے وقت نامعلوم ملزمان نے گھر سے کچھ فاصلے پر شیر محمد ولد جلات خان کو…

شانگلہ: شوکت یوسفزئی کو آبائی علاقہ میں سکول کے سیکڑوں طلبہ اور عوام نے گھیرلیا، شیم شیم کے نعروں سے…

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئ جب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نواب علی خان کی تعزیت کیلئے اپنے آبائی حلقہ شانگلہ پہنچے تو سکول کے سیکڑوں طلبہ اور مقامی لوگوں نے شیم شیم کے نعروں سے ان کا استقبال کیا اور انہیں…

سوات یونیورسٹی: ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا،فضل حکیم کے بیٹے اور بھتیجے سمیت 12 طلبہ پر پچاس پچاس…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی میں پچھلے دنوں ہونے والے واقعہ پر بنائی گئی ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا۔ فیصلے میں ملوث پانے والے 12 طلبا پر پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور آئندہ ایسی کسی بھی حرکت سے دور رہنے کے لئے…

سوات اور ہزارہ ڈویژن میں سب سے زیادہ لوگ ہائی بلڈ پریشر سے متاثر

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام) بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کی بیماری میں مسلسل اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی سوات اور ہزارہ ڈویژن میں سب سے زیادہ لوگ متاثر ہیں جبکہ دیگر تمام اضلاع سے بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو ہائی بلڈ پریشر کے علاج…

سوات میں ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہیگی، پیسکو حکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہیگی۔ پیسکو حکام کے جاری کردہ بیان مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More