آر پی او ملاکنڈ اعجاز خان کا چترال سے واپسی پر برطانوی شاہی جوڑے کا استقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کے آر پی او اعجاز خان نے برطانوی مہمان شاہی جوڑے کا چترال سے واپسی پر استقبال کیا اور شہزادی کو امن کا چادر پہنا کر یہ پیغام دیا کہ ملاکنڈ ڈویژن َمن کا گہوارا ہے۔اور مہمان نوازی ملاکنڈ ڈویژن کی قدیم روایت ہے۔یاد رہے کہ برطانوی شاہی جوڑا گزشتہ ہفتے سے پاکستان کے دورے پر ہے اور شمالی علاقہ جات سمیت کئی پاکستانی علاقوں میں گھومنے کیلئے دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More