Ad

Ad

Browsing Tag

مدین

مدین میں طلباء پر قبرستان کی دیوار گرگئی،ایک طالب علم جان بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں طلباء پر قبرستان کی دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جانبحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مدین میں سکول کے دو طالب علم قبرستان کی دیوار پر چھڑ رہے تھے کہ اچانک اُن پر دیوار آگری جس کے نتیجہ میں سلیم نامی طلب علم زخمی جبکہ صدام جانبحق ہوگیا…
Read More...

سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی سہ پہر بارش اور کالام ، مدین ، بحرین ، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا سلسلہ پیر اور کل منگل تک جاری رہے گا جس…
Read More...

ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے آگ میں کود پڑی ،بچہ جانبحق ماں زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ برانوی میں اگ سے ماں اپنے بچے کو نہ بچا سکی، ماں جھلس کر زخمی جبکہ بچہ دم توڑ گیا ۔ پولیس اسٹیشن بحرین کے مطابق سیاحتی علاقہ مدین کے پہاڑی گاؤں برانوی میں گھر میں آگ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق اور اس کی والدہ جھلس کر زخمی، محمد وہاب کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ…
Read More...

ملک بھر میں شدید گرمی ، جشن آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث بیشتر علاقوں سے لوگ یوم آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سوات امڈ آئے یوم آزادی کے موقع پر سیاحت کی غرض سے کثیر تعداد میں لوگ سوات پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ کالام ، بحرین ، مدین ، میاندم ، ملم جبہ اور مرغزار سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی کثیرتعداد میں آمد تاحال جاری ہے ۔…
Read More...

مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

بشیگرام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق غواگئی گاڑی سواری لے کر مدین سے شنکو جارہی تھی کہ شنکو گاٶں کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگر، جس کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
Read More...

سوات،مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) سوات مختلف واقعات میں خاتون اورکمسن بچے سمیت 3افراد جاں بحق، 10زخمی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ، تفصیلات کے مطابق سوات کے پرفضاء مقام مدین کے علاقہ بشیگرام میں تیز رفتار موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق، جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے، خوفناک حادثہ خراب…
Read More...

Ad

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ضلع سوات میں عید کے موقع پر تقریبا 60 ہزار گاڑیاں داخل ہوئی ہیں، جن میں ایک محتاط اندازے کے مطابق…
Read More...

عید کا پہلا دن، ہزاروں سیاحوں کی آمد، کالام میں ہوٹل بھر گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جون 2018ء) سوات میں عید کا پہلا دن ، سوات کے سیاحتی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کارش، بڑی تعداد میں سیاحوں کی امد کی وجہ سے ٹریفک جگہ جگہ بند، کالام کے ہوٹل بھر گئے ، تفصیلات کے مطابق وادی سوا ت میں عید کے پہلے ہی دن کثیر تعداد میں ملک بھر سے سیاحوں کی آمد جاری ہے، سوات کے حسین وادیوں کالام، مالم جبہ،…
Read More...

مدین، وائی ڈی ایس کی جانب سے مدین پولیس سٹیشن میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) یوتھ ڈیولپمینٹ سوسائٹی پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔گزشتہ روز وائی ڈی ایس نے پولیس سٹیشن مدین میں افطار پارٹی کی ایک پروقار تقریب رکھی۔ جس میں ڈی ایس پی سرکل مدین، اعلی پولیس افسران اور اہلکار سمیت مقامی عمائیدین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وائی ڈی ایس…
Read More...

‎بشیگرام روڈکھنڈرات میں تبدیل،لوگوں کی آمدورفت شدید مشکلات کا سامنا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے جس کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام مذکورہ روڈ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اُٹھائیں ،ایک اخباری بیان میں ویلج کونسل شنکو کے جنرل کونسلر یوسف خان نے کہاہے کہ 2010کے سیلاب کے بعد بشیگرام روڈ قابل…
Read More...