Ad

Ad

Browsing Tag

منتقل

مینگورہ میں فائرنگ سے ماں بیٹی زخمی،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) سوات مرکزی شہر مینگورہ کے بازار میں دن دیہاڑے مبینہ شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو زخمی کردیا ،جبکہ ملزم جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب بعد ازاں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ حاجی بابا میں خاتون مسماۃ (ن) اور اس کی…
Read More...

باغ ڈھیری کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک جان بحق سات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی کے مقام پر دو گاڑیاں اپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جان بحق جبکہ 7 زخمی،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ سے چند کلو میٹر کے فاصلہ پر باغ ڈھیرئی کے مقام پر فلائنگ کوچ نمبرAJ-8646 اور فیلڈر غواگئی نمبر AD-3085کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص اکبر خان ولد دلبر سکنہ اشاڑے…
Read More...

کنویں میں کام کرتے ہوئے گیس بھر جانے سے دو بھائی جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ میں دو مزدور بھائی کنویں میں گیس بھر جانے سے جاں بحق ہوگئے ۔ وقعہ کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں لوگ جائے وقاعہ پر پہنچ گئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے دونوں بھائیوں کو کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا تاہم جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوز کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچے اور…
Read More...

گاڑی کی چھت پر موج مستیاں کرنے والے دو نوجوان چلتی گاڑی سے گرگئے، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جون 2018ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سوات آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچتے ہی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موج مستیاں کرتے ہیں جوکہ ایک فطری عمل ہے تاہم کبھی کبھی یہ موج مستیاں وبال جان بن جاتیں ہیں، اور پھر افسوس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا، یہی کچھ ہوا سوات کے تحصیل بریکوٹ کے بازار میں…
Read More...

سوات، دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) خوازہ خیلہ اور مٹہ میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ اور خوازہ خیلہ میں دو مختلف حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجہ میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری پر طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہچایا گیا…
Read More...

Ad

مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی، تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے کے مابین حادثہ میں شاہ زیب ولد امین سکنہ ڈیٹپانئی جان بحق جبکہ ایک ساتھی امجد علی ولد منیر سکنہ سین پوڑہ شدید زخمی ہوگئے زخمی…
Read More...

ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے مابین تصادم، دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) مٹہ روڈ پر ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک ایک موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس میں ٹرک ڈرائیور عباس علی اور کنڈیکٹر محمد اسلم جن کا تعلق لاہور سے…
Read More...

سوات کے علاقہ شکردرہ میں دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہولہان کردیا، 2 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات کے علاقہ شکردرہ میں دو فریقین کے مابین لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ شکردرہ میں دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہولہان کردیا ہاتھاپائی سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منقل کردیا گیا۔زخمی ہونے والوں میں خان گل ولد اعتبار گل…
Read More...

مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے مقام پر دریائے سوات سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب دریائے سوات 36 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب ایک شخص کے ڈوب گیا ہے اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو1122 کے غوطہ خوروں نے مسلسل 3 گھنٹے پانی…
Read More...