Browsing Tag

میں

سوات،نوازشریف کڈنی اسپتال میں پہلی بار گردوں کے کینسر اور پتھریوں کا کامیاب آپریشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء ) نوازشریف کڈنی اسپتال سنگوٹہ سوات میں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار لیپروسکوپک کے ذریعے گردوں کے کینسر اور پتھریوں کے کامیاب آپریشن کئے گئے۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک…

اینگروڈھیری میں مکان کی چھت منہدم، دوبچے دب کر زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 اپریل 2019ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اینگروڈھیرئی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے ملبہ تلے دب گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق گاؤں اینگروڈھیری میں مکان کے قریب کھدائی کاکام جاری تھا کہ اس دوران پڑوس…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوات ٹریڈرز فیڈریشن نے احتجاج کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی و نا انصافی ہے۔ حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے لے۔…

مینگورہ میں باولے کتے کا لوگوں پر حملہ، 20 افراد کو کاٹ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں باولے کتے نے لوگوں پر حملہ کردیا اور تقریباً 20 افراد کو کاٹ لیا اور شدید زخمی کرلیا، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ…

کبل میں المناک حادثہ، ایک بچہ جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں سیرسینئی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے ، کبل پولیس کے مطابق گاؤں سیرسینئی میں دو موٹر…

کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مارچ 2019ء) سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار ہوگئے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے حکومت سے مارخوروں کی حفاظت کے لیے مؤثر…

سوات پہلاڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالہ میں جمناسٹک کے مقابلے اختتام پزیر,ورکنگ فوکس جمناسٹک اکیڈمی کی پہلی…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) پہلاڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالہ میں جمناسٹک کے مقابلے اختتام پزیر، ورکنگ فوکس جمناسٹک اکیڈمی نے پہلی،ماسٹر نے دوسری جبکہ سوات سپورٹس نے تیسری پوزیشن حاصل کی، تفصیلات کے مطابق پہلاڈسٹرکٹ ناظم…

ملاکنڈ میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین سے ٹکس کٹوتی روکنے کا حکم،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے ڈویژن بنچ کے جسٹس غضنفر علی خان اور جسٹس سید ارشد علی نے ملاکنڈ ڈویژن کے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سے ٹیکس کٹوتی کے اہم مقدمات میںمحفوظ کیا گیا فیصلہ…

سیدوشریف پولیس مردوں کی غیر موجودگی میں گھر میں گھس گئے، خواتین کے ساتھ بدتمیزی ،ویڈیو وائرل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔21 مارچ 2018ء) سیدو شریف پولیس گل کدہ میں مردوں کی غیر موجودگی میں ایک گھر میں گھس گئے اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور آگے…

فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی میں کسی دوسرے ادارے کا کوئی عمل دخل نہیں، کمشنر ملاکنڈڈویژن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مارچ 2018ء) کمشنرملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے سیدوشریف میں واقع خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جن کے پاس بلحاظ عہدہ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More