Browsing Tag

نے

تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار موٹر کار نے دس سالہ بچے کو ٹکر ماردی، موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2019ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں تیز رفتار موٹر کار نے مدرسہ جانے والے دس سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ واجد اللہ دینی مدرسہ جارہا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکڑ سے…

سوات میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز باتش، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2019ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز بارش شروع ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی الرٹ جاری کیا تھا، جس کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تیز…

ظاہر شاہ خان نے بطور ڈی ایس پی سٹی سوات کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) ظاہر شاہ خان نے ڈی ایس پی سٹی سوات کا چارج سنبھال لیا، چارج سنبھالتے ہی انہوں نے اپنے دفتر میں سٹی کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشن سے ملاقات کی ، میٹنگ کے دوران…

سوات،نوازشریف کڈنی اسپتال میں پہلی بار گردوں کے کینسر اور پتھریوں کا کامیاب آپریشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء ) نوازشریف کڈنی اسپتال سنگوٹہ سوات میں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار لیپروسکوپک کے ذریعے گردوں کے کینسر اور پتھریوں کے کامیاب آپریشن کئے گئے۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوات ٹریڈرز فیڈریشن نے احتجاج کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی و نا انصافی ہے۔ حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے لے۔…

مینگورہ میں باولے کتے کا لوگوں پر حملہ، 20 افراد کو کاٹ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں باولے کتے نے لوگوں پر حملہ کردیا اور تقریباً 20 افراد کو کاٹ لیا اور شدید زخمی کرلیا، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ…

کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مارچ 2019ء) سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار ہوگئے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے حکومت سے مارخوروں کی حفاظت کے لیے مؤثر…

صوبہ بھر کے 42افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردئے،ریاض خان محسود کمشنر مالاکنڈ…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) صوبائی حکومت نے گریڈ17سے لیکر گریڈ20تک کے42افسران کے تبادلوں اور تقرریوںکے احکامات جاری کرتے ہوئے ظفر علی شاہ کو سیکرٹری ایکسائز ، شہاب علی شاہ کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ اور ریاض…

شاہ ڈھیرئی میں پچیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں پچیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سیف اللہ نامی نوجوان نے گھر میں بیوی سے تلخ کلامی کے بعد خود کو گودام میں…

کالام میں گرتے برف اور شدید سردی میں منچلے نوجوانوں کا قمیص پہنے بغیر کبڈی میچ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات کے برفیلی وادی کالام میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کے درمیان برفباری کے دوران بغیر قمیص پہنے کبڈی میچ کا انعقاد ہوا۔ جس میں سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان میچ کا مقصد سیاحت کو فروغ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More