Browsing Tag

کا

فضاگٹ میں ہوٹل میں رقص و شباب کی محفل پر بنڑ پولیس کا چھاپہ، چار ڈانسر لڑکیوں سمیت 18 تماش بین…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں ہوٹل پر بنڑ پولیس کا چھاپہ، چار ڈانسر لڑکیوں سمیت 18 تماش بین گرفتار، مینگورہ کی بنڑ پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپا مار کر 4 ڈانسر لڑکیوں سمیت 18تماش بینوں کو گرفتارکرلیا۔ ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ کے…

سوات : منگلور میں اندھے قتل کا سراغ لگالیا گیا،مقتول کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور میں اندھے قتل کا سراغ لگالیا گیا،مقتول کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا،25دن بعد قبرکشائی کرکے پوسٹ مارٹم میں تشدد کا ثبوت ملنے پر بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا،بیٹے نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا،جرم…

پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس،محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات پر تفصیلی بحث

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس گزشتہ روز کمیشن کے دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی جبکہ تمام ممبران نے شرکت کی کمیشن نے ضلع بھر سے محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات…

اہل کوہستان کا جنگلات و شاملات کے مالکانہ حقوقبارے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کوہستان میں جنگلات اور شاملات کے مالکانہ حق تسلیم نہ کرنے کے خلاف سوات کوہستان، انڈس کوہستان اور دیر کوہستان کے لوگوں نے مال روڈ کالام میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے سابق تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب، ملک…

عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہوگیا ہے، ضیاء اللہ خان بنگش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے عملی اقدامات سے عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہوگیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں قدرتی آفات کے دوران نقصانات سے محفوظ رکھنے اور…

کالام میں مٹلتان ہائڈرو پاؤر پراجیکٹ کے مالکانِ زمین کا معاوضہ سے کٹوتی کے خلاف مظاہرہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے سیاحتی مقام وادئی کالام میں مٹلتان گورکین مٹلتان ہائڈرو پاور پراجیکٹ کے زمین مالکان کے معاوضے سے 20 فیصد کٹوتی خلاف مالکان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اعلیٰ حکام سے انکوائری کا مطالبہ کر…

سوات کی تاجر برادری نے ٹی ایم اے کو کسی قسم کا ٹیکس نہ دینے کا اعلان کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈر فیڈریشن نے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلانات کئے ہیں کہ تاجران تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو کسی قسم ٹیکس ادا نہ کریں۔ اتوار کو سوات ٹریڈرز فیڈریشن کی جانب سے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے…

سوات میں بغیر ہیلمٹ،بغیر لائیسنس،غیررجسٹرڈ اور کمسن ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2019ء)سوات بھر میں بغیر ہیلمٹ،بغیر لائیسنس،غیررجسٹرڈ اور کمسن موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں ٹریفک پولیس نے کم سن ڈرائیوروں اور ہیلمٹ نے پہننے والوں کے…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم…

سبزی منڈی منتقلی ایک ماہ کیلئے ملتوی،تنازعہ کے حل کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جولائی 2019ء) مینگورہ سے سبزی منڈی منتقلی کے خلاف جاری احتجاج کے پیش نظر مسلہ کے پائدار حل کیلئے سبزی منڈی کی منتقلی کو ایک ماہ کیلئے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More