Browsing Tag

کا

ماڈل کورٹ کی قیام کیخلاف وکیلوں کا عدالتوں سے بائکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) ضلع بھر میں ماڈل کورٹ کیخلاف وکلاء نے عدالتوں سے بائیکاٹ کردیا ۔ سپریم کورٹ نے نئے ماڈل کورٹ کا قیام عمل میں لانے اور سیشن جج سے 22 اے کا اختیار واپس لیا ہے ۔ جس کیخلاف سوات کے…

ظاہر شاہ خان نے بطور ڈی ایس پی سٹی سوات کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) ظاہر شاہ خان نے ڈی ایس پی سٹی سوات کا چارج سنبھال لیا، چارج سنبھالتے ہی انہوں نے اپنے دفتر میں سٹی کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشن سے ملاقات کی ، میٹنگ کے دوران…

سوات،نوازشریف کڈنی اسپتال میں پہلی بار گردوں کے کینسر اور پتھریوں کا کامیاب آپریشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء ) نوازشریف کڈنی اسپتال سنگوٹہ سوات میں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار لیپروسکوپک کے ذریعے گردوں کے کینسر اور پتھریوں کے کامیاب آپریشن کئے گئے۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک…

مولانا حجت اللہ اور صوبائی ناظم انتخابات ومعاونین پر ہمارا کسی قسم کا اعتماد نہیں، قاری محمود

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء)سوات میں جے یو آئی سوات کی کابینہ اور مجلس عمومی کا اجلاس ،سابق تمام جماعتی تنظیمیں بحال رہیں گی ،غیر دستوری الیکشن اور رکنیت سازی کو تسلیم نہیں کریں گے ،جعلی رکنیت سازی کی بنا پر ضلعی…

سطحیت کا روگ ( انجینئر خواجہ نوید)

ایک لکھاری کے لیے یہ بات بہت اہم ہوتی ہے کہ وہ اپنی تحریر میں جن لوگوں کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، ان کی سطح پر جاکر الفاظ و تراکیب کا انتخاب کرے، تاکہ مدعا ان تک احسن طریقے سے پہنچایا جاسکے، لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ بسا اوقات ایسی کوشش میں…

سوات کی برفیلی وادی ملم جبہ میں تین روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) ضلع سوات کی مقبول برفیلی وادی ملم جبہ میں سہ روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا جس کا باقاعدہ افتتاح گذشتہ روز ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کیا۔ اسنو فیسٹول میں اسکینگ کی پانچ مقامی ٹیمیں حصہ لے…

کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مارچ 2019ء) سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار ہوگئے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے حکومت سے مارخوروں کی حفاظت کے لیے مؤثر…

دیگر شہروں کی طرح سوات میں بھی آل سوات موبائل فون ایسو سی ایشن کی جانب سے PTA کے خلاف مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مارچ 2019ء) پورے ملک کی طرح آل سوات موبائل فون ایسو سی ایشن نے بھی پی ٹی اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین گرین چوک سے ہوتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچ گئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈ ز اور بینرز اٹھا رکھے…

ملاکنڈ میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین سے ٹکس کٹوتی روکنے کا حکم،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے ڈویژن بنچ کے جسٹس غضنفر علی خان اور جسٹس سید ارشد علی نے ملاکنڈ ڈویژن کے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سے ٹیکس کٹوتی کے اہم مقدمات میںمحفوظ کیا گیا فیصلہ…

فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی میں کسی دوسرے ادارے کا کوئی عمل دخل نہیں، کمشنر ملاکنڈڈویژن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مارچ 2018ء) کمشنرملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے سیدوشریف میں واقع خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جن کے پاس بلحاظ عہدہ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More