اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

کیخلاف

سوات کرپشن کیخلاف ایم پی اے عزیزاللہ گران سرگرم،کرپشن میں ملوث افراد میں کھلبلی مچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) کرپشن کیخلاف عزیزاللہ گران اور عاطف خان کے درمیان ملاقات کے بعد کرپشن میں ملوث افراد میں کھلبلی مچ گئی،کسی بھی کارروائی سے بچنے کے لئے کرپٹ سرکاری و حکومتی افراد ہاتھ پاؤں مارنے لگے،اور…

ماڈل کورٹ کی قیام کیخلاف وکیلوں کا عدالتوں سے بائکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) ضلع بھر میں ماڈل کورٹ کیخلاف وکلاء نے عدالتوں سے بائیکاٹ کردیا ۔ سپریم کورٹ نے نئے ماڈل کورٹ کا قیام عمل میں لانے اور سیشن جج سے 22 اے کا اختیار واپس لیا ہے ۔ جس کیخلاف سوات کے…

مینگورہ شہر میں پانی چوروں کیخلاف چھاپے ، سو سے زائد گھروں کیخلاف کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) ڈبلیو ایس ایس سی کا پانی چوروں کے خلاف اپریشن میں تیزی ،مذید سو پانی چوروں کے خلاف کاروائی ،زحمت سے بچنے کیلئے 30 مارچ تک غیر قانونی کنکشن ختم کرکے بقایاجات جمع کریں میاں شاہد علی ،ڈبلیو…

امیر مقام کیخلاف ایف ائی اے نے دوبارہ تحقیقات شروع کردی، تجربہ کار ٹیم تشکیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2019ء) ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون خیبرپختون خوا کے صدر امیر مقام کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے امیر مقام کے خلاف تحقیقات کے لیے 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں…

مدین میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جنوری 2019ء) مدین میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں لوگوں نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے…

سوات میں جمعیت علماء اسلام کارکنوں کا آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) سپریم کورٹ کی طرف سے اسیہ مسیح کی رہائی کی خلاف مٹہ تحصیل میں جمعیت علماء اسلام کارکنوں کا مٹہ چوک میں شدید احتجاج ، شدید بارش کی باوجود سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی احتجاجی مظاہرہ میں…

ڈرگ انسپکٹر سوات کے میڈیکل سٹورز پر چھاپے ، متعدد سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سیدو شریف میں میڈیکل سٹورز پر ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے، جعلی ادویات کیخلاف کارروائی،متعدد میڈیکل سٹوروں کے لائسنس منسوخ، دکانیں سیل،گزشتہ روز جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹرز…

سوات،سماج دشمن عناصر کیخلاف اپریشن جاری،اسلحہ اورمنشیات برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں تین روزکے دوران جرائم پیشہ افراد ، اشتہاری مجرموں،ملک دشمن عناصر کیخلاف منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے، سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس…

سوات پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء)ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک…

ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف مختلف عوامی حلقوں نے احتجاج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) فاٹا انضمام ،ملاکنڈ ڈویژن کی خاص حیثیت کے خاتمے کے خلاف سوات سے تحریک کے اغاز کا فیصلہ ،سیاسی پارٹیوں اور سول سوسایٹی سمیت وکلاء برادری سے رابطوں کا اغاز ،سوات سے شروع ہونے والے تحریک کو…