Browsing Tag

کی

فتح پور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے گھر میں راکھ میں تبدیل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور کے قلعہ ڈھیرئی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ سلیمان کے گھر کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی…

مینگورہ شہر کے تجارتی مرکز میں ڈاکوؤں کی سرِ شام ڈکیتی،تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے تجارتی مرکز تاج چوک میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرتے ہوئے تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

سوات،پاکستان کی تاریخ کا پہلا موقع ہے کہ فوج حکومت کی پشت پر کھڑی ہیں،لیاقت بلوچ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء) نائب جماعت اسلامی پاکستا ن لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان قو م کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے۔لوگ بہت کم وقت میں حکومت سے مایوس ہوگئے ہیں۔حکومت نے آئی ایم ایف سے خفیہ معاہدہ کرکے ملک کی…

رمضان المبارک کی آمد سیاحوں کی سوات پر مرکوز، ہوٹلز اور گھروں کی بکنگ شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء)سوات کو سیاحوں نے ایک پھر توجہ کا مرکز بنا لیا،سیاحتی علاقوں میں رمضان المبارک کا مہینہ گزارنے کے لئےیخ بستہ علاقوں میں ہوٹل کمروں اور گھروں کو کرایہ پر لینے کی بکنگ شروع ،بحرین اور کالام…

مٹہ کے علاقہ شور میں گاڑی کی بریک فیل، گاڑی الٹنے سے چھ بچے زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور کے گاؤں فتحمہ میں سوزکی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار چھ بچے شدید زخمی ہوگئے ، سول ہسپتال مٹہ کے مطابق گاوں شور میں سوزوکی گاڑی بریک…

سوات پولیس کی کاروائی، لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام، سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اپریل 2019ء) ڈی پی او سوات کی ہدایت پر غالیگے پولیس نے ایک اطلاع پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے تین سمگلروں کو گرفتار کرکے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ…

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کرپشن کے الزامات لگانے والوں کو کھلا چیلنج دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اپریل 2018ء) خیبر پختون خوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے سوات مینگورہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور بی آرٹی سب سے شفاف منصوبہ ہے اور اس سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا لاہور بی…

کبل کے مقام پر دریائے سوات پر پل کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے،ایم پی اے وقار خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اپریل 2018ء )ممبر صوبائی اسمبلی وقاراحمدخان کی کبل پریس کلب آمد، صحافیوں کو درپیش مسائل و مشکلات معلوم کرنے کے بعد ان مسائل کوحل کرنے کی بھرپور یقین دہانی ،کبل پریس کلب انتظامیہ کی طرف سے ممبر صوبائی…

سوات میں پندرہ روزہ جشن بہاراں میلہ کی رنگارنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء ) سوات میں پندرہ روزہ جشن بہاراں میلے کی رنگارنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں سرکس کے علاوہ مختلف قسم کے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ میلے کے آغاز پر شاندار آتش بازی کی…

مینگورہ میں ڈکیتی کے تین ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزائیں سنادیں گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2019ء) سوات میں جوڈیشل مجسٹریٹ اول کی عدالت نے چوری کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو تین تین سال قید اور جرمانہ کی سزاسنادی جبکہ دو ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری کردئے گئے۔ جوڈیشل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More