Browsing Tag

کی

اوشو اور مٹلتان لنک روڈز تاحال ٹریفک کیلئے بند، اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 فروری 2019ء) حالیہ برف باری کی وجہ سے وادئی کالام کے علاقہ اوشو، مٹلتان لنک روڈ کی تاحال بندش کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مشران اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ برف باری کے بعد…

چارباغ کے علاقہ منگلتان میں غیرت کے نام پر سابقہ دیور کی فائرنگ بھابھی شدید زخمی،ملزم فرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 فروری 2018ء)سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں غیرت کے نام پر دیور کی فائرنگ سے بھابھی شدید زخمی،ملزم فرار ،چارباغ پولیس کے مطابق سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں مبینہ طور دیور سیف…

مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کو 45 کروڑ روپے کا ٹیکہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کو 45 کروڑ روپے کا ٹیکہ، بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کیلئے ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے منظور ہوئے تھے بیوٹیفکیشن منصوبہ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود مکمل…

محکمہ واسا ٹی ایم اے پراضافی بوجھ ہے،جس کو مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جنوری 2018ء)ناظم تحصیل بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ واسا ٹی ایم اے پراضافی بوجھ ہے ، ٹی ایم اے واساآفیسرز کے لاکھوں روپے تنخواہ برداشت کررہاہے ، اگرٹی ایم اے ان کے اخراجات برداشت کرتے ہیں تو وہ…

دہشتگردی کی باعث سب سے زیادہ بچے متاثر ہوئے،ڈائریکٹر پرورش آرگنائزیشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2018ء) سوات میں دہشتگردی کی لہر سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہوئے پرتشدد واقعات کے سبب انہیں کافی سارے نفسیاتی مسائل پیش آئے بہت سے بچے یتیم ہوگئے ان بے آسرا بچوں کی تعلیم وتربیت اور کفالت کیلئے…

باچا خان اور ولی خان برسی، ودودیہ ہال سیدو شریف میں تقریب کا انعقاد،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جنوری 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر و سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کا خاتمہ ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ، حکمرانوں کے ساتھ ملک چلانے کیلئے کوئی…

حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ کی سالانہ رپورٹ کمشنر ملاکنڈ ظہرالاسلام کوپیش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء)خیبر پختونخوا حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ڈائریکٹر محمد اسد قاسم نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اتھارٹی نے بازاروں اور تعلیمی اداروں کی سطح پر اشیائے خوراک میں حلال…

سردی کی شدت میں مزید اضافہ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور مضافات میں آج ہفتہ کے روز موسم آبر الود رہا جبکہ وقفہ قفہ سے ہلکی ہلکی بارش بھی جاری رہی ۔ سوات کے پہاڑی علاقوں جن میں ملم جبہ، کالام، مٹہ ، مرغزار پر برف…

تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام قومی پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کے بجائےشانگلہ میں بنوائنگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ اب سوات آفس کے بجائے شانگلہ پاسپورٹ آفس میں بنوائنگے، شانگلہ الپوری آفس کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پاسپورٹ عتیق الرحمان کے مطابق نئے قومی پاسپورٹ…

سوات انتظامیہ کا ضلعی کچہری کی حدود میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) ضلعی کچہری کے حدود میں انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، کھوکے مسمار کردیئے گئے ، کچہری میں داخل ہونے کے لئے راستے وسیع ، گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More