Browsing Tag

مہم

آر پی او ملاکنڈ محمد اعجاز خان نےسوات پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن (آر پی او) محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے…

سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

سوات 21 تا24 جنوری 2019کوچار روزہ NIDسوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء) سوات21 تا24 جنوری 2019کوچار روزہ NIDانسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ضلع بھر میں مہم کے دوران 251519 گھرانوں میں موجود 478382…

سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں فیصلہ کئے گئے اقدامات میں علماء اور رائے عامہ کے لیڈروں کے ذریعے انکاری والدین کو بھی قائل کرکے پانچ…

سوات میں انسداد خسرہ مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر، چار لاکھ کے قریب بچوں کو ٹیکے لگائے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 نومبر 2018ء) سوات میں 74 یوسیز میں خسرہ مہم کامیاب پانچ سال کے بچوں 3لاکھ 92ہزارسات سو ستائیس کو ٹیکے لگاکر 103فیصد کا ٹارگٹ پورا کیا پہاڑی علاقوں میں مشکلات کے باوجود ٹیمیں جو کہ ٹوٹل379 میں آؤٹ ریچ…

سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم 12 نومبر سے شروع ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات میں 12 تا15 نومبر 2018کوچار روزہ SNIDانسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ضلع بھر میں مہم کے دوران 240730 گھرانوں میں موجود 485591 بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو…

ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے ڈبلیو ایس ایس سی کے دفتر میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز وزیر اعظم عمران خان کی وژنری سوچ کا مظہر ہے صفائی نصف ایمان ہے اور اس کا تعلق براہ راست قومی صحت سے ہے…

ڈی سی سوات نے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگواکر پورے ضلع میں انسداد خسرہ مہم کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ڈسی آفس کے کانفرنس روم میں ایک سادہ تقریب کے دوران 5 سال تک عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگواکر پورے ضلع میں انسداد خسرہ کی مہم کا افتتاح کیااس موقع پر…

چار روزہ پولیو مہم شروع، چار لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے، ڈاکٹر لیاقت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ضلع سوات میں چار روزہ پولیو مہم شروع کردی گئی ، ضلع بھر کے 4 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،محکمہ صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر لیاقت کے مطابق ضلع بھر میں پولیومہم کیلئے 1600…

چارباغ میں ڈینگی مہم کیلئے تیاریاں ، گھر گھر اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) تحصیل چارباغ میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگنگ سپرے کرنے کا فیصلہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پورے تحصیل میں گھر گھر آگاہی مہم چلایا جائیگا 14سے زائد مقامات پر خصوصی فوکس کی جائیگی عوام سے احتیاطی تدابیر…

سوات یونیورسٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کے تحت زیتون کی کاشت کاآغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 ستمبر 2018ء) سوات یونیورسٹی کے زیراہتمام زیتون کی شجرکاری مہم کاآغازکردیاگیاہے اس سلسلے میں جمعہ کے روززیرتعمیرچارباغ کیمپس میں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمدجمال خان، اے سی چارباغ زوہیب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More