Browsing Tag

مینگورہ

خیبرپختونخوا حکومت کا ای-گورننس کی جانب انقلابی اقدام

سوات (زماسوات) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہدایات کے مطابق دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء کا اج ذپٹی کمشنر سہیل احمد خان نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات سہیل احمد خان اور…

میکے بیٹھی بیوی پر شوہر کی فائرنگ،سسر اور سالی قتل،وقوعہ کے بعد ملزم کی مبینہ خودکشی

سوات(زما سوات) میکے بیٹھی بیوی پر شوہر کی فائرنگ،سسر اور سالی قتل،واردات کے بعد ملزم کی خودکشی، پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں فائرنگکے نتیجہ میں تین افراد قتل، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے ملوک…

انتظامیہ سوات یونیورسٹی کیجانب سے خاتون پروفیسر سے منصوب خبروں اور الزامات کی سختی سے تردید

سوات (زما سوات) ‎انتظامیہ سوات یونیورسٹی کیجانب سے خاتون پروفیسر سے منصوب خبروں اور الزامات کی سختی سے تردید اس حوالہ سے سوات یونیورسٹی کے ترجمان رفیع اللہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ جامعہ سوات خاتون اسسٹنٹ پروفیسر سے منصوب اخبارات اور سوشل…

سوات میں ٹیکس وصولی کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج کی دھمکی

سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے مینگورہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مینگورہ اور گردونواح میں ٹی ایم اے کی جانب سے لائسنس فیس کی آڑ میں ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ واسا کی طرف سے صفائی…

مینگورہ : محلہ یخ کوہے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بنڑ کے محلہ یخ کوہے میں ایک شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ، تفصیلات کے مطا بق بنڑ یخ کوہے میں شام کے وقت نامعلوم ملزمان نے گھر سے کچھ فاصلے پر شیر محمد ولد جلات خان کو…

مینگورہ: محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی مرکزی مینگورہ کے گنجان آباد علاقہ محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عشاء کے بعد اس وقت خالد پر فائرنگ کی جس وقت وہ گھر سے نکل رہا تھا۔ فائرنگ…

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم نے کروٹ لے لی اور موسم سرد ہوگیا۔ کالام سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاذ ہوگیا۔ جس کے باعث لوگوں نے گرم…

ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری، مزید 8 افراد متاثر، تعداد 334 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ، موجودہ تعداد بڑھ کر334تک پہنچ گئی۔ مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب…

مینگورہ کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی سکول کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی اسکول دی لیڈرسکولنگ سسٹم سے چوری کرنے کے بعد دفتر کو آگ لگادی۔ اسکول کا تمام ریکارڈ اور فرنیچر جل کرراکھ ہوگیا۔ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More