میکے بیٹھی بیوی پر شوہر کی فائرنگ،سسر اور سالی قتل،وقوعہ کے بعد ملزم کی مبینہ خودکشی

سوات(زما سوات) میکے بیٹھی بیوی پر شوہر کی فائرنگ،سسر اور سالی قتل،واردات کے بعد ملزم کی خودکشی، پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں فائرنگ

کے نتیجہ میں تین افراد قتل، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے ملوک آباد میں ناراض بیوی کو منانےمیں ناکامی پر شوہر کی فائرنگ سے 2 افراد قتل جبکہ ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ،ڈی ایس پی پیر سید کے مطابق قتل ہونے والوں میں مقتول کا سسر اور سالی شامل ہیں، فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی بھی، واقعے کے بعد پولیس نے تفتش شروع کردی زخمیوں اور نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More