Browsing Tag

Afghanistan

6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان

پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود افغان شہریوں کو واپس جانے دیا جائے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے…

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 2 مارچ سے ہوگی، فضل ربی

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔ گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری…

امریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان پر تشدد کارروائیوں میں کمی کے وعدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ امریکا اور طالبان کے درمیان ایک سال سے جاری مذاکرات کے نتیجہ خیر ہونے کا وقت آگیا ہے اور فریقین کے درمیان اعتماد سازی کی بحالی کے لیے 7 روز کے…

عبداللہ عبداللہ کا اشرف غنی کی جیت ماننے سے انکار، متوازی حکومت بنانے کا اعلان

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا 5 ماہ بعد اعلان کر دیا گیا ہے جس میں موجودہ صدر اشرف غنی ہی فاتح قرار پائے ہیں۔ افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن (آئی ای سی) کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق گزشتہ برس 28 ستمبر کو ملک میں ہونے…

افغانستان، 80 سے زائد افراد کو لے کر جانے والا مسافر طیارہ گِر کر تباہ

طیارہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کے قریب گرا جس میں سوار مسافروں اور عملے کے حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ صوبہ غزنی کے گورنر کے ترجمان نے طیارہ حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طیارہ دیہک ضلع کے علاقے سادو خیل میں گرا جب کہ…

پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر افغان جنگ کے باعث آیا: وزیراعظم

افغان جنگ کے باعث پاکستان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، افغان جنگ کی وجہ سے ہی پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر آیا، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں قیام…

افغانستان دھماکہ، دو امریکی جاں بحق

افغانستان میں امریکیوں کا قتل، افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں امریکی سروس کے دو اراکین ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع داند میں پیش آیا۔ جہاں نیٹو فورسزکی ایک گاڑی ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More