Browsing Tag

arrest

کبل میں جنونی شخص کے ہاتھوں ماں سمیت گھر کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں جنونی شخص نے ماں سمیت چار افراد کو قتل کردیا، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ماں،دو بھائیوں اور ایک…

سوات پولیس نے انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا

‎سوات (زما سوات) سوات پولیس نے انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرین پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ بحرین کے مقامی ہوٹل میں رہائش پزیر ایک آدمی جو اپنے آپ کو انٹر سروسز انٹیلی…

حریم شاہ کو گرفتار کیے جانے کا امکان

لاہور (آن لائن نیوز۔ 23 اکتوبر 2019ء) :ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو وزارت خارجہ میں ویڈیوز بنانے پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم فاروقی کی وزارت خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو نے ایک ہنگامہ کھڑا…

محکمہ فارسٹ نے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

زما سوات ڈاٹ کام(28اپریل2019ء) محکمہ فارسٹ  نے کالام میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمگل کی جانے والی سلیپر کی دو گاڑیاں پکڑ لی جس سے 15عدد بھاری بھرکم سلیپران برآمد کرلئے گئے اور ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی…

شانگلہ میں ن لیگی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپر کی بوری برآمد، تین افراد گرفتار

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں گزشتہ روز پولیس نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپز کی بوری برآمد کرکے پاکستان پوسٹ آفس کے ملازم سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More