محکمہ فارسٹ نے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

زما سوات ڈاٹ کام(28اپریل2019ء) محکمہ فارسٹ  نے کالام میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمگل کی جانے والی سلیپر کی دو گاڑیاں پکڑ لی جس سے 15عدد بھاری بھرکم سلیپران برآمد کرلئے گئے اور ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی ایف او کالام جنید خان نے خفیہ اطلاع ملنے پر اشو، مٹلتان اور انکر سے غیرقانونی ٹمبرسے بھری ایک ڈائینا اورڈاٹسن پکڑلی اور 15عدد قیمتی سلیپران برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف فارسٹ آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More