Browsing Tag

CHINA CORONA VIRUS

پی آئی اے نے چین کیلیے پروازیں بند کر دیں

پی آئی اے کی بیجنگ کے لیے پروازیں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے باعث کیا گیا۔ دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کے مطابق بیجنگ کے لیے پروازوں پر پابندی میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ ماہ ہو گا۔ خیال رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے اب…

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے باعث مزید 136 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ چینی حکام کے مطابق 136 میں سے 132 ہلاکتیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ…

کورونا: چین میں ہلاکتیں 1800 سے تجاوز، ووہان اسپتال کے ڈائریکٹر بھی چل بسے

ووہان اسپتال کے ڈائریکٹر بھی وائرس سے چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے ہوبئی میں مزید 93 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی۔ جب کہ ووہان کے اسپتال میں کورونا وائرس کا…

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا وفد چین کا دورہ کرے گا

جان لیوا کورونا وائرس سے چین میں مجموعی طور پر 70 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 1700 سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین کے صوبے ہوبئی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی تصدیق دنیا کے 30 ممالک میں ہو چکی ہے جب کہ چین سے باہر ہانگ…

حکومت نے ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے رابطے کیلیے ہاٹ لائن قائم کردی

عائشہ فاروقی نے بذریعہ ٹوئٹ بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں پھنسے وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلبہ سے والدین کو رابطہ کرنے کے لیے ہاٹ لائن کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے چین میں تعینات پاکستانی ڈائریکٹر…

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

کورونا سے امریکا، برطانیہ، جاپان اور تھائی لینڈ سمیت 20 سے زائد ممالک متاثر ہوئے ہیں جب کہ پاکستان میں اب تک کئی مشتبہ مریض سامنے آئے ہیں تاہم اب تک ان میں مہلک وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ اس ضمن میں وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق…

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے 2 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

مشتبہ مریضوں کے نمونے تجزیے کے لیے قومی ادارہ صحت اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔ قومی ادارہ صحت نے نمونوں کا تجزیہ کرنے بعد دونوں مشتبہ مریضوں کو کلئیر قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلنے والے کورونا…

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، تعداد 563 ہو گئی

چین سے ہابر ہانگ کانگ اور فلپائن میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 25 ممالک میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈ ہینم گبریسس کا کہنا ہے کہ وائرس کی روک تھام کے لیے…

کورونا وائرس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ

وفاقی وزارت صحت سے موصول احکامات کی روشنی میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے چین سے بِلاروک ٹوک مسافروں کا آنا جا نا رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ متعلقہ ادارے احتیاطی تدابیر سمیت تمام تر ممکنہ…

کورونا وائرس: مشکل گھڑی میں حمایت پر چین پاکستان کا شکر گزار

یاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ چین میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں جنہیں ہم اپنا ہی شہری سمجھتے ہیں، یقین دلاتے ہیں کہ چین میں موجود پاکستانیوں کی ہر ممکن دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل صورت حال میں پاکستان کے اعتماد اور ساتھ دینے پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More